ARTICLE AD BOX
ایونٹ کا 15 واں میچ کراچی میں شیڈول ہے
ویب ڈیسک
April 08, 2026
پاکستان سپر لیھ (پی ایس ایل) 11 میں پشاور زلمی نے حیدرآباد کنگز مین کے خلاف ٹاس جیت پر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں شیڈول ایونٹ کے 15 ویں میچ میں پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر حیدرآباد کنگز مین کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔
.png)
2 days ago
1










English (US) ·