ARTICLE AD BOX
اس موقع پر کھلاڑیوں نے گروپ فوٹوز بھی بنوائیں جبکہ سیلفیز کا سلسلہ بھی جاری رہا
زبیر نذیر خان
April 15, 2026
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن میں منگل کو آرام کے دن کھلاڑیوں اور آفیشلز نے بھرپور لطف اٹھایا۔ گرم موسم میں سمندر کی تیز موجوں کا نظارہ کرنے والے کھلاڑیوں نے ساحل پر میوزک سے انجوائے کیا۔ کھلاڑیوں نے کشتی کی سیر کی، موٹر سائیکل کی سواری سے لطف اندوز ہوئے، لذیذ اور مزیدار کھانے کے ساتھ ناریل کا پانی پیا۔ اس موقع پر کھلاڑیوں نے گروپ فوٹوز بھی بنوائیں جبکہ سیلفیز کا سلسلہ بھی جاری رہا۔ REST DAY, RESET DAY 🌊🏖#HBLPSL11 | #NewEra pic.twitter.com/mBRCaLQmFC دوسری جانب حیدرآباد کنگزمین کی ٹیم نے شوٹنگ رینج میں صلاحیتیں آزمائیں۔ 𝐅𝐨𝐜𝐮𝐬. 𝐂𝐨𝐧𝐭𝐫𝐨𝐥. 𝐀𝐜𝐜𝐮𝐫𝐚𝐜𝐲. 🎯
Hyderabad Kingsmen take it to the shooting range.#HBLPSL11 | #NewEra pic.twitter.com/gz96QQ59xG
.png)
1 week ago
3




English (US) ·