Times of Pakistan

پی ایس ایل11: اسلام آباد یونائٹیڈ اور حیدرآباد کنگز مین کے درمیان میچ کل کھیلا جائے گا

2 weeks ago 5
ARTICLE AD BOX

اسلام اباد یونائٹیڈ کی ٹیم اپنے چھٹے میچ میں چوتھی فتح کے جستجو کرے گی


پی ایس ایل 11 میں اتوار کو بیسواں میچ نیشنل اسٹیڈیم کراچی پر اسلام آباد یونائٹیڈ اور حیدرآباد کنگز مین کے درمیان کھیلا جائے گا۔

اسلام اباد یونائٹیڈ کی ٹیم اپنے چھٹے میچ میں چوتھی فتح کے جستجو کرے گی،ایک میچ میں ناکامی سے دوچار ہونے والی اسلام آباد یونائٹیڈ کا ایک مقابلہ نتیجہ خیز ثابت نہیں ہو سکا تھا۔

اسلام آباد یونائٹیڈ کے مجموعی طور پر سات پوائنٹس ہیں، ہفتے کی شب کراچی کنگز کو چار وکٹوں سے مات دینے والی حیدرآباد کنگز مین کی ٹیم اپنے چھٹے میچ میں دوسری فتح کے لیے میدان میں اترے گی۔

Read Entire Article