Times of Pakistan

کراچی، اورنگی ٹاؤن میں گھر سے شخص کی پھندا لگی لاش برآمد

21 hours ago 3
ARTICLE AD BOX

جاں بحق شخص کی شناخت فواد کے نام سے کی گئی


کراچی:

شہر قائد میں اورنگی ٹاؤن کے علاقے میں ایک شخص نے مبینہ طور پر گھر میں پھندا لگا کر خودکشی کرلی۔

چھیپا حکام کے مطابق واقعہ اورنگی ٹاؤن نمبر کے علاقے مہران ہوٹل کے قریب پیش آیا جہاں گھر سے ایک شخص کی پھندا لگی لاش ملی۔

اطلاع ملنے پر چھیپا رضاکاروں نے لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا جہاں جاں بحق شخص کی شناخت فواد کے نام سے کی گئی۔

Read Entire Article