Times of Pakistan

کراچی: ایف بی ایریا میں دو ڈاکو عوام کے ہتھے چڑھ گئے، تشدد کے بعد پولیس کے حوالے کر دیے

1 week ago 3
ARTICLE AD BOX

گرفتار ملزمان کے قبضے سے پستول اور موبائل فون برآمد


فوٹو: فائل


کراچی کے علاقے ایف بی ایریا بلاک 7 میں دو ڈاکو عوام کے ہتھے چڑھ گئے شہریوں نے تشدد کرنے کے بعد ڈاکوؤں کو پولیس کے حوالے کر دیا۔

ذرائع کے مطابق شہریوں نے دونوں ملزمان کو قابو کرنے کے بعد تشدد کا نشانہ بنایا اور بعد ازاں انہیں پولیس کے حوالے کر دیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان کے قبضے سے ایک پستول اور موبائل فون برآمد ہوا ہے۔

مزید قانونی کارروائی اور تفتیش جاری ہے۔

Read Entire Article