Times of Pakistan

کراچی، تفریح کیلیے واٹرپارک جانے والا نوجوان پول میں ڈوب کر جاں بحق

1 week ago 6
ARTICLE AD BOX

متوفی کی شناخت 20 سالہ عبدالرحمٰن کے نام سے کی گئی


منور خان May 29, 2026

سپر ہائی وے کے قریب واٹر پارک کے سوئمنگ پول میں ڈوب کر نوجوان جاں بحق ہوگیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گڈاپ سٹی کے علاقے سپر ہائی وے کے قریب واٹر پارک کے سوئمنگ پول میں ڈوب کر نوجوان جاں بحق ہوگیا جس کی اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر متوفی کی لاش ایدھی کے رضا کاروں کی مدد سے تھانے منتقل کی ، ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ متوفی کی شناخت 20 سالہ عبدالرحمٰن کے نام سے کی گئی جبکہ واقعہ میں سوئمنگ پول سے سلائیڈنگ کرتے ہوئے گر کر ڈوبنے سے پیش آنے کا بتایا جا رہا ہے جس کی لاش تھانے میں قانونی کارروائی کے بعد ایدھی سرد خانے منتقل کر دی گئی جبکہ متوفی کا آبائی تعلق اندورن سندھ سے بتایا جاتا ہے ۔

Read Entire Article