Times of Pakistan

کراچی، کورنگی میں فائرنگ کا واقعہ، ایک شخص زخمی، اسپتال منتقل

1 week ago 5
ARTICLE AD BOX

زخمی کی شناخت 32 سالہ اسرار احمد کے نام سے ہوئی ہے


کراچی:

شہر قائد میں باغ کورنگی ملت کے علاقے میں سی این جی فلنگ اسٹیشن کے قریب ڈاکو کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔

چھیپا حکام کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والے شخص کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر منتقل کر دیا گیا۔

زخمی کی شناخت 32 سالہ اسرار احمد کے نام سے ہوئی ہے۔

Read Entire Article