ARTICLE AD BOX
یرانی فوج دشمن کی جانب سے کسی بھی مہم کا جواب دینے کیلئے مکمل تیار ہے
ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے امریکا سے نئے تصادم کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر نے امریکا سے نئے تصادم کے خدشے کا اظہار کردیا ہے۔ خاتم الانبیا ہیڈ کوارٹرز کے ڈپٹی انسپکٹر سردار اسدی نے کہا ہے کہ ایرانی فوج دشمن کی جانب سے کسی بھی مہم کا جواب دینے کیلئے مکمل تیار ہے۔ ایرانی فوج کا کہنا تھا کہ حالات و واقعات اور شواہد بتارہے ہیں کہ امریکا سے تصادم دوبارہ شروع ہوسکتا ہے۔
.png)
1 month ago
11




English (US) ·