ARTICLE AD BOX
شائع 10 اپريل 2026 03:06pm
مقامی اور عالمی منڈیوں میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوس ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 3 ہزار روپے اضافے سے 4 لاکھ 97 ہزار 662 روپے ہو گئی۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 2572 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 26 ہزار 664 روپے ہو گئی۔
دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 30 ڈالرز کے اضافے سے 4753 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔
یاد رہے کہ یادر رہے کہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 9 ہزار 500 اور 10 گرام کی قیمت 8 ہزار 145 روپے کم ہوئی تھی۔
.png)
1 hour ago
1





English (US) ·