Times of Pakistan

قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کا فائنل بارش کے باعث منسوخ

1 month ago 11
ARTICLE AD BOX

ائنل کی نئی تاریخ اور جگہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا، پی سی بی


ویب ڈیسک March 18, 2026

پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کے فائنل میچ کو بارش کے باعث منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا۔

پشاور میں کھیلا جانے والا قومی ٹی ٹوئنٹی کا فائنل میچ ایبٹ آباد اور کراچی کے درمیان ہونا تھا، تاہم بارش کے باعث میچ ممکن نہ ہو سکا۔

پی سی بی کا کہنا ہے کہ خراب موسم کے باعث فائنل میچ شدید متاثر ہوا، جس کے بعد اسے منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

بورڈ کے مطابق فائنل میچ کی نئی تاریخ اور مقام کا اعلان بعد میں کیا جائے گا جس کے لیے شائقین کو انتظار کرنا ہوگا۔

ہمارے ساتھ شامل ہوں

مقبول خبریں

Read Entire Article