ARTICLE AD BOX
ایرانی میڈیا کے مطابق دورہ پاکستان اور ایران کے درمیان بڑھتے سفارتی رابطوں کا حصہ ہے۔
ایرانی سرکاری خبر رساں ادارے ارنا کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی تہران کے دورے پر روانہ ہو گئے، جہاں وہ ایرانی حکام کے ساتھ اہم ملاقاتیں کریں گے۔ یہ دورہ ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب پاکستان اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطح کے رابطوں میں تیزی دیکھی جا رہی ہے۔
مذید تفصیلات شامل کی جا رہی ہیں۔
.png)
18 hours ago
3





English (US) ·