ARTICLE AD BOX
حیدرآباد کنگزمین ایونٹ میں تین میچز کھیل چکی ہے تاہم اب تک اسے فتح حاصل نہیں ہوسکی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز حیدرآباد کنگزمین نے نیا اینتھم جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق حیدرآباد کنگزمین کے آفیشل اکاؤنٹ سے ’سندھ جی دھرتی حیدرآباد‘ اینتھم کی ویڈیو جاری کی گئی۔ اینتھم کے شاعر اور پروڈیوسر ذیشان حسین ہیں جبکہ ساحر علی بگا اور نتاشہ بیگ نے آواز کا جادو جگایا ہے۔ 𝐒𝐢𝐧𝐝𝐡 𝐣𝐢 𝐃𝐡𝐚𝐫𝐭𝐢 𝐇𝐲𝐝𝐞𝐫𝐚𝐛𝐚𝐝 🤎
Hyderabad, he anthem khaas tawhan je laye aahe! 🥁🎶
Singers 🎤
Rapper 🎶
Musician 📀
Lyricist and Producer 🎞️ خیال رہے کہ حیدرآباد کنگزمین پی ایس ایل کے گیارہویں ایڈیشن میں شامل ہونے والی دو نئی ٹیموں میں سے ایک ہے۔ حیدرآباد کنگزمین ایونٹ میں تین میچز کھیل چکی ہے تاہم اب تک اسے فتح حاصل نہیں ہوسکی۔
Sahir Ali Bagga
Natasha Baig
Javed Arif
Shuja Haider
Zeeshan Hussain pic.twitter.com/iPZXF8OIcz
.png)
3 weeks ago
6







English (US) ·