ARTICLE AD BOX
کورس میں اسپورٹس سائیکالوجی، کمیونیکیشن اسکلز اور ایتھلیٹ مینجمنٹ سمیت جدید بیٹنگ تیکنیکس پر لیکچرز ہوں گے
لاہور میں پی سی بی لیول ٹو کوچنگ کورس شروع ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹیسٹ کرکٹر فخر زمان سمیت 29 شرکاء اس کورس کا حصہ ہیں۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں کوچ شاہد اسلم کی نگرانی میں ہونے والے اس چھ روز ہ کورس میں فخر زمان، آصف افریدی، عثمان خان شنواری، حسین طلعت بھی شامل ہیں۔ PCB Level-2 Coaching Course commenced today
Details here ➡️ https://t.co/JQG2OnujJT pic.twitter.com/pd23YBHCN3 کورس میں اسپورٹس سائیکالوجی، کمیونیکیشن اسکلز اور ایتھلیٹ مینجمنٹ، جدید کوچنگ فلاسفی اور جدید بیٹنگ تیکنیکس پر لیکچرز ہوں گے۔ کھلاڑیوں کی ذہنی اور جسمانی فٹنس سے متعلق تربیت بھی کورس کا حصہ ہوگی۔
.png)
5 days ago
3




English (US) ·