ARTICLE AD BOX
متوفی کی شناخت 40 سالہ محمد کامران ولد محمد رئیس کے نام سے کی گئی
اسٹاف رپورٹر
April 05, 2026
شارع فیصل اسٹار گیٹ کے قریب تیز رفتار نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار شہری جاں بحق ہوگیا۔ متوفی کی لاش چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح اسپتال منتقل کی گئی جہاں اسکی شناخت 40 سالہ محمد کامران ولد محمد رئیس کے نام سے کی گئی۔ ایئر پورٹ پولیس نے حادثے سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔
.png)
3 weeks ago
7










English (US) ·