Times of Pakistan

کراچی: یونیورسٹی روڈ پر دھماکا اور فائرنگ کی اطلاعات

1 hour ago 1
ARTICLE AD BOX

کراچی کے علاقے یونیورسٹی روڈ پر موسمیات چورنگی کے قریب دھماکا اور فائرنگ کی اطلاعات ہیں۔ اطلاعات کے مطابق فائرنگ کی...

کراچی کے علاقے یونیورسٹی روڈ پر موسمیات چورنگی کے قریب دھماکا اور فائرنگ کی اطلاعات ہیں۔

اطلاعات کے مطابق فائرنگ کی آوازیں سننے کے بعد پولیس کی بھاری نفری فوری طور پر موقع پر روانہ کر دی گئی۔ تاہم ابتدائی اطلاعات کے مطابق فائرنگ کی نوعیت، جانی یا مالی نقصان اور واقعے کی وجوہات سے متعلق تفصیلات تاحال سامنے نہیں آ سکیں۔

پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کر دی ہیں، جبکہ مزید معلومات کا انتظار کیا جا رہا ہے۔

Read Entire Article