ARTICLE AD BOX
پولیس نے مقدمہ درج کرکے ٹیچر کو گرفتار کر لیا
ویب ڈیسک
April 19, 2026
لوئر دیر:
صدیقہ بانڈہ عشیرئی درہ کے گورنمنٹ پرائمری اسکول کے طالب علم پر تشدد کرکے استاد نے دونوں بازو توڑ ڈالے۔ ٹیچر کے تشدد سے طالب علم کے دونوں بازوں فریکچر ہوئے جس پر پلاستر چڑھا دیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ٹیچر کو گرفتار کر لیا۔
.png)
4 days ago
1









English (US) ·